کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی مشیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان تفویض کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔
صوبائی مشیرمٹھا خان کاکڑ کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان تفویض

ٹیگز:
مشیرمٹھا خان کاکڑ
