اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ کابینہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق تمام کیسز پر بریفنگ ہوگی، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

ٹیگز:
وزیراعظم
