لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)سی آئی اے لورالائی کی کاروائی ایک شخص کوگرفتار کر کے قبضے سے پستول برآمدکر لی۔ پو لیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایات پر ایس ایس پی لورالائی آصف فراز مستوئی کے احکامات پرایس ڈی پی او سردار نصراللہ خان حمزازئی کے زیرنگرانی سی آئی اے انچارج لورالائی عبدالرحمن لونی کے سربراہی میں سب انسپکٹر نشاط انور ہمراہ سی آئی اے ٹیم نے لورالائی میں کاروائی کرتے ہوے ایک شخص نصیب اللہ ولد بسم اللہ لورالائی کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پستول 30 بور بمعہ کارتوس برآمد کر کے ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر 253/022 بجرم درج کرلیا مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے
سی آئی اے لورالائی کی کاروائی 1 شخص گرفتار قبضے سے پستول برآمد

ٹیگز:
سی آئی اے
