چاغی (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کلی خدارحیم کے قریب نامعلوم کار سواروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے گاڑی میں سوار ثناء ا للہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ابوبکر نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
دالبندین، مسلح افراد کی گاڑی پراندھا دھند فائرنگ 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
