چاغی (ڈیلی گرین گوادر) چاغی کے علاقے نوکنڈی میں آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے قبائلی رہنما جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔
چاغی ، تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے قبائلی رہنما جاں بحق، 2 افراد زخمی

ٹیگز:
قبائلی رہنما جاں بحق
