خاران (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے خارا ن میں زلزلہ لوگ کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ کا مرکز خاران سے 40 کلومیٹر دورمغرب کی جانب تھا زلزلہ کا شدت ریکٹراسکیل پر 2.8 اور گہرائی زیرزمین 26 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
خارا ن میں زلزلہ لوگ کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

ٹیگز:
خارا ن
