کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 1روزہ وقفے کے بعد کل صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں مجلس قائمہ بر محکمہ تعلیم، خواند گی وغیر رسمی تعلیم، اعلیٰ صدارتی پروگرام، سی ڈی ڈبلیو اے، معیا ری تعلیم، سائنس انفار میشن ٹیکنا لوجی کی رپورٹ بر “بلو چستان کیڈٹ کالجز ” اورمجلس قائمہ بر محکمہ صحت عامہ اور بہبود آبادی کی رپورٹ بر بلو چستان ڈر گز کے تر میمی مسودات قوانین پیش کئے جائیں گے جبکہ اجلاس میں قومی مالیا تی کمیشن ایوارڈ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جا ئے گی۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 1روزہ وقفے کے بعد کل صبح 11 بجے طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
