کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق نور احمد پیر کانی کو ممبر سی ایم آئی ٹی، سیدال خان لونی کو سیکر ٹری مائنز اینڈ منرل ڈویلپمنٹ، حمزہ شفقت سیکر ٹری انفار میشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بیورو کریسی
