کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مشیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لکی مروت میں پولیس وین پر حملے کی شدید الفاظ میں واقعے کی مذمّت کی ہے انہوں نے واقعہ میں 6پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت بھی کیا مشیرداخلہ کا شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان شہید ہونے والوں پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔اورملک میں امان وامان کیلے پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔
حکومت بلوچستان لکی مروت میں شہید ہونے والوں پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہیں،ضیاء لانگو

ٹیگز:
ضیاء لانگو
