کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 دسمبر تک لاپتہ افراد کے حوالے سے اپنی رپورٹ بنا کر پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، ایسی رپورٹ بنانا چاہتے ہیں جس سے بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ مکمل حل ہوجائے۔
25 دسمبر تک لاپتہ افراد کے حوالے سے اپنی رپورٹ بنا کر پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، سرداراختر جان مینگل

ٹیگز:
سرداراختر جان مینگل
