کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی رواں سیشن کے لئے چیئرمین آف پینل کا اعلان کردیا گیا۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر نے پینل آف چیئرمین کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا، جس میں قادر علی نائل، شاہینہ کاکڑ، اصغر ترین اور شکیلہ نوید دہوار شامل ہیں۔
بلوچستان اسمبلی رواں سیشن کے لئے چیئرمین آف پینل کا اعلان کردیا گیا

ٹیگز:
اسمبلی
