کوئٹہ کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ بدھ کو کوئٹہ کے علا قے نیو فقیر محمد روڈ پرگھر میں گیس لیکج باعث دو افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد کی حالت غیر ہو گئی

ٹیگز:
گیس لیکچ
