ترکی: استنبول میں دھماکے سے ہلاکتوں کا خدشہ ترکی کے دارالحکومت استنبول کے تقسیم اسکوائر میں دھماکا ہوا ہے جہاں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ترک میڈیا نے بتایا کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوا جس میں چند افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔سرکاری نشریاتی ادارے ‘ٹی آرٹی’ اور دیگر چینلز میں ایمبولینس اور پولیس کی ویڈیوز دکھائی جارہی ہیں جو استبول کی استقلال اسٹریٹ پر جائے وجوع کی طرف جارہے ہیں۔
ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ٹیگز:
دھماکا
