لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کرکے شراب کی 24 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔پو لیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایات پر ایس ایس پی لورالائی آصف فراز مستوئی کے احکامات پرایس ڈی پی او سردار نصراللہ خان حمزازئی کے زیرنگرانی ایس ایچ او محمد عارف باتوزئی کی سربراہی میں پولیس ملازمان نے لورالائی میں ایک شخص بلال مسیح ولد یوسف مسیح لورالائی کے قبضے سے 24عدد بوتل شراب برامد ہوئے ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ بجرم 4-3 حدامتناع منشیات درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
لورالائی، پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتارشراب کی 24 بوتلیں برآمد

ٹیگز:
پولیس کی کاروائی
