پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میں ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور پیرے جہلگ سے مقبول احمد ولد الیاس سکنہ اوستہ محمد کی شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں،واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
پنجگور، ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
