مستونگ (سوشل میڈیا رپورٹ) کھڈکوچہ شریف آباد میں ویگن کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ کھڈکوچہ شریف آباد ایریاء میں بسیمہ سے کوئٹہ آنے والی مسافر وین کی ٹکر سے عبدالحکیم ولد عبدالغنی سکنہ تحصیل منگچر ضلع قلات موقع پر جاں بحق
. لیویز انتطامیہ موقع پر پہنچ کر ویگن کو تحویل میں لیکر میت شہید غوث بخش رئیسانی ہسپتال پہنچادیا گیا مزید تفتیش لیویز انتطامیہ کھڈکوچہ کررہی ہے
مستونگ کھڈکوچہ میں ویگن کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
