کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے، منیر احمد مو سیا نی ڈپٹی کمشنر خاران تعینات۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر منیر احمد مو سیا نی کو ڈپٹی کمشنر خاران تعینات کر دیاگیاہے
منیراحمد موسیا نی ڈپٹی کمشنر خاران تعینات

ٹیگز:
کمشنر تعینات
