ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں نالے میں ڈوب کر 1بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو ژوب کے علا قے میں ویالہ کے نام سے نالے میں 2 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔
ژوب، نالے میں ڈوب کر1بچہ جاں بحق

ٹیگز:
بچہ جاں بحق
