کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے أج پولیس لائن کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کے سیکنڈ شفٹ کے آفیسروں اور جوانوں کے ساتھ دربار کیا عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ شرپسند عناصر کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ جوانوں کے تمام جائز مطالبات حل کئے جائیں گے، ایگل سکاڈ کا کوئٹہ میں امن و امان برقرار رکھنے میں اہم کردار ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ جوانوں کو درپیش مسائل سن کر فوری طور پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے
عوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آیا کریں تاکہ عوام اورپولیس میں محبت کی فضا قائم ہو، ڈی آئی جی کوئٹہ

ٹیگز:
ڈی آئی جی کوئٹہ
