کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان بابر یوسفزئی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان عزیز و اقارب کے مشورے سے کرینگے۔
بابریوسفزئی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

ٹیگز:
مستعفی
