کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جے یو آئی پاکستان ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام کل(جمعرات) کوسہ پہر 3 بجے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،ریلی کا آغاز میونسپل کارپوریشن سے ہوگا جو کہ پریس کلب کے سامنے مظاہرے کی شکل اختیار کرلے گی عوام اور کارکنوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
جے یو آئی پاکستان ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام کل ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گئی

ٹیگز:
جے یو آئی
