قلات (ڈیلی گرین گوادر) ممتاز سیاسی و قبائلی رہنماء سابق صوبائی وزیر خزانہ گیلو پینل کے سربراہ میر محمد عاصم کرد گیلو بہت جلد قلات کا دورہ کرینگے قلات کے سیاسی و قبائلی رہنماؤں گیلو پینل قلات کے کارکنان سے ملاقات گیلو پینل میں نئے شمولیت کرنے والے رہنماؤں سے خطاب کرینگے گیلو پینل قلات کے کارکنوں کی جانب دیئے گئے اعشایہ میں شرکت کرینگے
گیلوپینل کے سربراہ میرعاصم کرد گیلوقلات کا دورہ کرینگے

ٹیگز:
دورہ
