کراچی(ڈیلی گرین گوادر)سینیئر نائب صدر نیشنل پارٹی سینیٹرکبیر محمد نے کہاکہ سردار عطا اللہ خان مینگل بلوچستان کی توانا آواز تھے،گوادر کے سر پرڈیموگرافک چینج کی تلوار لٹک رہی ہے،بلوچستان کا سیاسی نظام آج بھی یرغمال ہے،راتوں رات پارٹیاں بنائی جاتی ہیں بلوچستان کے وسائل پر بلوچستان کو حق نہیں دیا جاتاہے۔
سردارعطا اللہ خان مینگل بلوچستان کی توانا آواز تھے، میرکبیر محمد شہی

ٹیگز:
میرکبیر محمد شہی
