جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ لیویز فورس کی کاروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار گر کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) یاسر حسین کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ ہدایت اللہ جاموٹ کی ہدایت پر میجر رسلدار عبدالحکیم ابڑو اور دفعدار عبدالمجید نے ملزم عاشق حسین ولد بشکل خان قوم ماچھی سکنہ ہتھیاری کو دوران گشت گرفتار کر لیا۔مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔
گنداواہ لیویزفورس کی کاروائی، قتل میں ملوث ملزم گرفتار

ٹیگز:
گنداواہ
