کوئٹہ(ڈیلی گرین گووادر) کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے جوائنٹ روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے محمد فاروق نا می شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
