کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا چلڈرن وارڈ سول اسپتال کوئٹہ میں رونما نا خوشگوار واقعہ کا نو ٹس وزیراعلئ نے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ طلب کر لی اسپتالوں میں ایسے واقعات جن سے مریض براہ راست متا ثر ہوں قطعی قبل برداشت نہیں ۔وزیراعلئ وزیراعلئ کی سیکریٹری صحت کو واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت واقعہ کے زمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ گی۔
وزیراعلئ بلوچستان کا چلڈرن وارڈ سول اسپتال کوئٹہ میں رونما نا خوشگوار واقعہ کا نو ٹس

ٹیگز:
وزیراعلئ
