کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ترجمان سوئی سدر ن گیس کمپنی کے مطابق بلو چستان میں سیلاب سے متاثرہ 24اور 12قطر گیس پائپ لائن کا کام کا فی حد تک مکمل کر لیا گیا۔ ایک بیان میں سوئی سدر ن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کی ٹیکنیکل ٹیمیں بارشوں اور سیلا بی ریلوں سے متاثرہو نے والی 24اور 12 قطر کی پائپ لائنوں کی مرمت پر دن رات کام کر رہی ہیں مرمتی کام کافی حد تک مکمل کیا جاچکاہے اور 5ستمبر کو گیس کی فراہمی کاہدف رکھا گیا ہے۔
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ گیس پائپ لائن کا کام کا فی حد تک مکمل کرلیا گیا، ترجمان سوئی کمپنی

ٹیگز:
ترجمان سوئی کمپنی
