کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل بینک کا منیجر عطا اللہ جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے کے حوالے کر دی گئی۔ پو لیس کے مطابق واقعہ پر انی دشنی کا شاخسانہ ہے۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
جاں بحق
