زہری(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے زہری سلمانجو میں ایک نو جوان نیاز احمد ولد نزر قوم سلمانجو نے خود کو 3 گولیاں فائر کر کے خود کشی کر لی ، خود کشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔
زہری، نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

ٹیگز:
زہری
