کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے تادمِ مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکریٹری موسیٰ بلوچ،ممبر سنٹرل کمیٹی و صدر کوئٹہ غلام نبی مری، رضا جان شاہی زئی اساتذہ قائدین کی تشویشناک صحت،کی سن دوبارہ کیمپ میں اظہارِ یکجہتی کیلئے امد، مطالبات کی بھرپور حمایت، انہوں اساتذہ قائدین کی حال پرسی کی اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اساتذہ کے جائز اور تسلیم شدہ مطالبات منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری کریں، بلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے مکمل حمایت اور سپورٹ کا یقین دلایا، اساتذہ قائدین نے بی این پی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔
حکومت وقت فوری طورپراساتذہ کے جائزاورتسلیم شدہ مطالبات منظورکرکے نوٹیفکیشن جاری کریں، موسیٰ بلوچ

ٹیگز:
موسیٰ بلوچ
