کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نو شکی میں دھماکہ 3افراد زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق گزشتہ شب نو شکی کے علا قے انام بوستان روڈ پر دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں ستیش کمار،صدام اور معز جمالدینی زخمی ہو گئے، پو لیس نے واقعہ کی ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے، اورزخمیوں کو فوری طور طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔
نو شکی میں دھماکہ 3افراد زخمی

ٹیگز:
نو شکی
