چاغی (ڈیلی گرین گوادر) چا غی سے نا معلوم شخص کی لا ش بر آمد۔ لیویز ذرائع کے مطابق چا غی کے علا قے گردی جنگل سے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
چا غی، نا معلوم شخص کی لا ش بر آمد

ٹیگز:
چا غی،
