کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سر دار مہراب خان کبدانی کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق خاران بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے مہراب خان کبدانی جاں بحق ہوگئے واقع کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی
خاران،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار مہراب کبدانی جاں بحق

ٹیگز:
خاران
