سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا۔بشریٰ انصاری نے یہ اطلاع انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی۔اداکارہ کی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سفر کے لیے جہاز میں بیٹھی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کیپشن میں بتایا کہ ’میں لاہور جا رہی ہوں، امی آئی سی یو میں ہیں، اللّٰہ خیر، پیاری ماں‘۔
بشریٰ انصاری کی والدہ آئی سی یو میں منتقل

ٹیگز:
بشریٰ
