کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ بلدیات کی نشست بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی قادر علی نائل، ملک سکندر خان ایڈووکیٹ، محمد سلیم کھوسہ، ملک نصیر احمد شاہوانی، سردار مسعود خان لونی، زابد علی ریکی، سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ اور سیکریٹری بلدیات دوستین خان جمالدینی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان لوکل گورنمنٹ کا (ترمیمی) مسودہ قانون مصدرہ 2022 پر تفصیلی بحث کرکے اس بابت حتمی سفارشات مرتب کی گی۔
بلو چستان اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ بلدیات کی نشست صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا

ٹیگز:
اسمبلی
