مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی قتل تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی لیویز انتظامیہ کھڈکوچہ نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر شہید نواب غوث بخش ہسپتال مستونگ پہنچادیا گیا ورثاء کے تقرار پر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا مزید معلومات کیلئے لڑکی کے شوہر جاوید احمد کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کیلئے حوالات میں بند کردیا گیا
کھڈ کوچہ ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی قتل

ٹیگز:
کھڈ کوچہ
