کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری (اتوار) کو شام 4بجے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کے فٹ بال اسٹیڈیم المعروف دینار اسٹیڈیم میں جلسہ عام خطاب کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کل ڈیرہ مراد جمالی میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ٹیگز:
بلاول بھٹو زرداری
