کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ،نواں کلی میں فائرنگ ایک شخص جاں دوسرا زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
