کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو نے ژوب کے سر حدی علا قے قمر دین کا ریز میں بارش اور سیلابی پا نی سے ہو نے والے نقصانات کا نو ٹس لیتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی سرگرمیوں شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو نے ہدایت کی کہ پی ڈی ایم اے متاثرین کے لئے ہنگامی بنیادوں پر خیمے اور ضروری اشیاء فراہم کرے، انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی کو یقینی بنائے۔
ژوب میں ہنگامی بنیادوں پرخیمے اورضروری اشیاء فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی پی ڈی ایم اے کو ہدایت

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
