پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور سی پیک روڈ حاجی یاسین مارکیٹ کے قریب زامباد گاڈی کی ٹکر 11 سالہ بچہ جاں بحق پولیس کے مطابق سی پیک روڈ یاسین مارکیٹ کے قریب زمیاد گاڈی نے 11 سالہ لڈکے فرہاد ولد سخی داد ساکن تارآفیس پنجگور کو کچل ڈالا جووقع پر جاں بحق ہوگئے پولیس نے آصف نامی زمباد ڈرائیور کو گرفتار کرکے نعش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا۔
پنجگور،ٹریفک حادثے میں 11سالہ بچہ جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
