کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پی ڈی ایم اے حکام نے کوئٹہ میں بارش کے پانی میں بہہ جا نے والی بچی کی لاش نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹۃ میں موسلادھار بار ش کے باعث کوئٹہ کے علا قے خرو ٹ آباد میں سیلابی ریلے میں ایک بچی بہہ گئی، پی ڈی ایم اے کے اہلکاروں نے پانی سے بچی کی لاش نکا ل کر ہسپتال پہنچا دی جہاں لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
پی ڈی ایم اے حکام نے کوئٹہ میں بارش کے پانی میں بہہ جا نے والی بچی کی لاش نکال لی

ٹیگز:
پی ڈی ایم اے
