انقرہ(ڈیلی گرین گوادر) ترکی کے ممتاز عالم حضرت شیخ محمود آفندی رحمۃ اللہ تعالی کا ترکیہ میں انتقال کرگئے۔آپ ترکی میں سب سے بڑے عالم دین اور سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ طریقت تھے۔آپ رحمہ اللہ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے جرات مندان وانقلابی اقدامات کیے ۔
ترکی کے ممتاز عالم دین شیخ محمود آفندی کے انتقال کرگئے

ٹیگز:
شیخ محمود آفندی
