کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا۔ اجلاس میں سالانہ میزانیہ 2022-23پر عام بحث کا آغاز کیا جائے گا۔
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا

ٹیگز:
اسمبلی
