منگچر (ڈیلی گرین گوادر)منگچر سوروکے مقام پر ٹریفک حادثہ کا ر بے قابو ہو کر الٹ گئے پانچ افرادشدید زخمی جن کو ریسکیوں 1112نے فوری طور پر امداد کیلئے قلات ڈی ایچ کیو ہسپتال لائے گئے شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
منگچر، ٹریفک حادثہ پانچ افراد شدید زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
