کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مالی سال 2022-23کے بجٹ پر بحث کا آغاز (جمعہ) سے ہوگا،بجٹ پر بحث ہفتہ اور سوموار کے روز بھی جاری رہے گی بجٹ پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی اپنی تجاویز دیں گے اور بجٹ پر اظہار خیال کریں گے
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پربحث کا آغاز جمعہ سے ہوگا

ٹیگز:
بجٹ
