کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلوچستان نے کم عمرقیدیوں کیلئے علیحدہ جیل کے قیام کیلئے10کروڑ روپے مختص کردیئے۔ صوبائی وزیر خزانہ سردارعبدالرحمن کھیتران نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ کم عمر قیدیوں کی فلاح کے لیے Borstal Instituteکا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے نئے مالی سال 2022-23میں 10کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
حکومت بلوچستان نے کم عمرقیدیوں کیلئے علیحدہ جیل کے قیام کیلئے10کروڑ روپے مختص کردیئے

ٹیگز:
حکومت
