کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمزکوئٹہ موبائل کی کاروائی، 1کروڑ روپے مالیت کی منشیات بر آمد کر لی گئیں۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز موبائل نے چیکنگ کے دوران مزدا ٹرک کے خفیہ خانوں سے 100 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس 5 کلو گردہ اور 5 کلو افیونن برآمد کر کے قبضے میں لے لی، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ منشیات کی قیمت 1کروڑ روپے بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کسٹمزکوئٹہ کی کارروائی، 1کروڑ روپے مالیت کی منشیات بر آمد

ٹیگز:
کسٹمزکوئٹہ
