شوران(ڈیلی گرین گوادر)سرداریارمحمد رندنے اپنےٹوئٹرکے سائٹ پرٹویٹ کرتےہوئے کہا کہ گنداواہ روڈ پر آج ھونے والا بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتا ہوں بے گناہ اور معصوم بلوچوں کو نشانہ بنانے کی وجہ سمجھ سے بالا تر ہے ماضی میں یہ علاقہ بلوچستان کا پر امن علاقہ تھا اس طرح کے واقعات سے پر امن علاقے کے حالات مزید خرابہونگے۔
گنداواہ روڈ پر آج ھونے والا بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں ،سرداریارمحمد رند

ٹیگز:
سرداریارمحمد رند
