کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر عبد الرحمن کھیترا ن کو محکمہ خزانہ بلو چستان کا اضا فی قلمندان تفویض کر دیا گیا۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے حکومت بلو چستان کے رولز آف بزنس 2012کے تحت صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بند ی وتر قیات سردار عبد الرحمن کھیترا ن کو محکمہ خزانہ بلو چستان کا اضا فی قلمندان بھی تفویض کر دیا گیا اس حوالے سے چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے با قاعدہ طورپر نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا۔
صوبائی وزیرعبدالرحمن کھیترا ن کو محکمہ خزانہ بلو چستان کا اضا فی قلمندان تفویض کر دیا گیا

ٹیگز:
عبد الرحمن کھیترا ن
