کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری اپنے حلقہ انتخاب کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں صوبائی وزیر حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مختلف اسکولوں کا دورہ کرنے کے علاوہ قبائلی عمائدین و لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے اور عوامی مسائل سنیں گے۔
میرنصیب اللہ مری کوہلو پہنچ گئے

ٹیگز:
میرنصیب اللہ
